بال بھوگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) بچوں کے نام کی بھینٹ جو کرشن جی کو صبح کے وقت دی جاتی ہے، موہن بھوگ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہندو) بچوں کے نام کی بھینٹ جو کرشن جی کو صبح کے وقت دی جاتی ہے، موہن بھوگ۔ An offering to Krishna presented in the early morning